![]() |
Impara Lingue Online! |
![]() |
|
|
|
| |||||
عینک
| |||||
وہ اپنی عینک بھول گیا ہے -
| |||||
اسکی عینک کہاں ہے ؟
| |||||
گھڑی
| |||||
اسکی گھڑی خراب ہے -
| |||||
گھڑی دیوار پر لٹکی ہے -
| |||||
پاسپورٹ
| |||||
اسکا پاسپورٹ گم ہو گیا ہے -
| |||||
اسکا پاسپورٹ کہاں ہے ؟
| |||||
وہ – ا نکا
| |||||
بچے اپنے والدین سے نہیں مل پارہے ہیں -
| |||||
لیکن انکے والدین وہ آرہے ہیں !
| |||||
آپ – آپ کا
| |||||
آپ کا سفر کیسا رہا ؟ مسٹر مولر،
| |||||
آپ کی بیوی کہاں ہے ؟ مسٹر مولر،
| |||||
آپ – آپ کا
| |||||
آپ کا سفر کیسا رہا ؟ مسز شمڈ،
| |||||
مسز شمڈ، آپ کے شوہر کہاں ہیں ؟
| |||||